پی ٹی آئی ٹولا ملک میں اخلاقیات کو تباہ کرنے کے بعد روضۂ رسول کی بے حرمتی تک آن پہنچا ہے، اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے روزضہء رسول پر پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شرفین کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، پی ٹی آئی ٹولا ملک میں اخلاقیات کو تباہ کرنے کے بعد روضۂ رسول کی بے حرمتی تک آن پہنچا ہے، حرمت رسول پر ہماری جان بھی قربان اور ایسا گروہ کسی ہمدردی کا مستحق نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے