پی ٹی آئی والے ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انتشار سے تعلق رکھنے والے وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ جب بھی کوئی مظاہرہ ہوا انہوں نے اپنے ہی لوگوں کو مروا کر اس کا الزام حکومت ، پولیس اور انتظامیہ کے اوپر لگایا۔ 9 مئی کو بھی ان کا یہی بیانیہ تھا کہ لوگوں کو فوج سے لڑوا دو لاشیں گریں اور سسٹم ڈی ریل ہوجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے