لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس کسی سیاسی جماعت کا پلیٹ فارم نہیں تھا یہ پاکستان کا پلیٹ فارم تھا جہاں سب کو یکجہتی کا پیغام دینا تھا جس میں انہوں نے جان بوجھ کر شرکت سے انکار کیا۔ ثابت ہوتا ہے کہ یہ لوگ ملکی سلامتی کی بجائے دھرنوں اور انتشار کیلیے اکٹھے ہوتے ہیں۔
Short Link
Copied