اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "جو کچھ پی ٹی آئی کے وزیر اعظم، اسپیکر اور جو اب گورنر پنجاب کر رہا ہے وہ آئین شکنی ہے، اور جو بھی آئین کی خلاف ورزی کرئے گا اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔”
Short Link
Copied