پی ٹی آئی نے 11 سال سے خیبرپختونخوا کا بیڑا غرق کر رکھا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11واں سال ہے۔پاکستان کا جو بیڑا غرق 4 سال میں انہوں نے کیا ہے خیبرپختونخوا میں اس بربادی کو 11 سال ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے