پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ بنانے کی پوری کوشش کی، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے دنیا میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی شرطیں لگوائیں، انہون نے پاکستان کو سری لنکا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ان کے آئی ایم ایف سے معاہدے نے پاکستان کی مالی خودمختاری داؤ پر لگا دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے