(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معاشرے میں نفرت کے بیج بوئے جسے آج انہیں کاٹنا پڑرہا ہے ہتک عزت کے قانون سے انہی لوگوں کو تکلیف ہورہی ہے جو شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا اپنا معمول سمجھتے ہیں۔
Short Link
Copied