(پاک صحافت) مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کیخلاف ایک منظم مہم سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ سیاسی جماعتیں سیاست کیا کرتی ہیں مگر یہ سیاست کا لبادہ اوڑھ کر چاروں اطراف سے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں مصروف ہیں۔