(پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں انکا یہ بنیادی مسئلہ رہا ہے کہ یہ سیاسی جماعتوں کیساتھ مذاکرات کے حامی نہیں رہے انہوں نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی اب بھی انکی سیاسی ترجیحات فرد واحد کے گرد گھومتی ہیں۔
Short Link
Copied