پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈا پورا کرنے کیلیے کسی حد تک بھی جاسکتی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیْٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی اور انتشاری سیاست ثابت کررہی ہے کہ یہ اپنا ملک دشمن ایجنڈا پورا کرنے کیلیے کسی حد تک بھی جاسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے