اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک طرف عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ملک و قوم کی خاطر بات کرنے کو تیار ہوں ، ساتھ پی ٹی آئی کا یہ مؤقف بھی سامنے آیا ہے کہ مائنز منرل بل پاس نہیں ہونے دیں گے۔ یہ تو وہی میڈیا کمپین ہے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں۔
Short Link
Copied