پی ٹی آئی کا کام ملک میں فتنہ و فساد پھیلانا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ایک فتنہ فساد پارٹی جس کا خمیر ہی فساد، فتنے اور دہشتگردی سے شروع ہو کر وہیں پہ ختم ہوتا ہے۔ جب انکو پتہ چلتا ہے پیٹرول کی قیمت میں کمی ہورہی ہے انکے لیے سوگ کا عالم ہوتا ہے جب انکو بتایا جاتا یے آٹے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے انکے لیے یہ سوگ کا عالم ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے