پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں دہشتگرد جماعت ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج سے ایک اہلکار شہید ہوتا ہے اور ایس پی سمیت درجنوں اہلکار زخمی بھی ہوتے ہیں۔ اس پرامن احتجاج میں پولیس کی 10 گاڑیاں جلائی گئی ہیں اور سیف سٹی کے 441 کیمرے توڑے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے