پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے، بیرسٹر عقیل ملک

عقیل ملک

(پاک صحافت) بیرسٹر عقیل ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہ کر بھی جس طرح کی پیغام رسانی کررہے ہے اور جہاں جہاں کررہے ہیں اس سے قوم کیا اخذ کرے؟ انہوں نے حتی الامکان کوشش کی کہ ہر فورم پہ پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے