اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے، ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے، عمران خان نے ساری زندگی چندا مانگا ہے اور عوام کو بھی لگا دیا ہے، اقوام متحدہ عمران خان کو خصوصی معاون مقرر کر لیں تاکہ چندہ زیادہ اکٹھا ہو سکے۔
Short Link
Copied