(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ظے کہ پی ٹی آئی جن سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے یا اب ملوث ہے وہ پاکستان کی سالمیت کیلیے خطرہ ہے۔ پی ٹی آئی پہ پابندی کے حوالے سے پارلیمنٹ میں موجود تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت سے آگے بڑھا جائے گا۔
Short Link
Copied