پی ٹی آئی اپنی پارٹی پر پابندی لگانے کی ذمہ دار خود ہے، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ نے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ہچھلے ڈیڑھ دو سال موقع ملا کہ خود کو ایسی سوچ اور ایسے اقدامات کرنے والوں سے پیچھے کردے۔آج بھی 9 مئی کے ملزمان کو ضمانتیں ملتی ہیں تو پی ٹی آئی انہیں ہیرو بناکر ہیش کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے