پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر پورخاص میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ جیسا انقلابی پروگرام ہو یا سندھ کے سیلاب متاثرین کو 21 لاکھ گھروں کا تحفہ، یہ اقدامات پیپلز پارٹی کی قیادت کے دور اندیش وژن کا نتیجہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے