پہلے کہتے تھے آئیں عدم اعتماد پیش کریں اور جب ہم نے عدم اعتماد پیش کی تو یہ عمران بھاگ رہا ہے، بلاول

پاراچنار (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاراچنار میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کا کپتان ہے جو مقابلے سے ڈر کر پچ چھوڑ کے بھاگ رہاہے، ہم تو 8 مارچ سے انتظار کررہے ہیں۔ پہلے تو کہتے تھے کہ آئیں عدم اعتماد پیش کریں اور جب ہم نے عدم اعتماد پیش کی تو یہ عمران بھاگ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے