اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ہمیں بہت بڑے معاشی چیلنج کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کو اگر عوام کی کوئی فکر ہوتی تو ساڑھے تین سال میں ان کا کیا کچھ تو نظر آتا۔
Short Link
Copied