اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ مجھے یا آپ کو یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہم سپریم کورٹ کو ضامن بنائیں۔ پنچائیت سپریم کورٹ کا کام نہیں انکا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے دینا ہے۔ پورے ملک میں ایک دن الیکشن سے متعلق تمام اتحادی جماعتوں میں مکمل اتفاق ہے۔
Short Link
Copied