پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے سے الیکشن متنازعہ نہیں ہوسکتے۔پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ 2024 الیکشن سب سے زیادہ متنازع ہوئے لیکن کے پی کے میں صاف شفاف الیکشن ہوئے کیونکہ وہاں انکی حکومت بنی۔ یہ دوہرا میعار نہیں چلے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے