لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرقیادت پنجاب میں ترقی کے اک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے ہر جگہ کام ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔