(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی تکالیف کا احساس کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں کمی کیلیے 45 ارب روپے کی لاگت سے تاریخی پیکج دیا ہے تاریخ میں اسکی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی میاں نوازشریف صاحب نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے۔
Short Link
Copied