(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز طلبہ و طالبات کو بلاسود آسان شرائط پہ ای بائیکس فراہم کررہی ہیں اس کے بعد ہم وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کیمطابق پنجاب بھر میں الیکٹرک بسز کا منصوبہ بھی شروع کرنے جارہے ہیں۔
Short Link
Copied