Skip to content
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 5 دن پہلے علی امین گنڈا پور صاحب نے مجھے ایک کتاب بھجوائی ہے انکے ترجمان نے تو کارکردگی کبھی بتائی نہیں۔ انہوں نے جو اسلام آباد اور لاہور پہ دو حملے کیے انکا ذکر مجھے اس کتاب میں نہیں ملا۔