پسند کے فیصلےدینے والے ججز ملکی حالات کے ذمہ دار ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور آئین کا قتل ہوتا ہے جس کے بعد ملک کی یہ حالت ہوتی ہے آپ ذمہ دار ہیں ملک کی اس حالت کے۔ عوام سے یہ درخواست کرنا چاہوں گی کہ اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے