پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس میں یہ مناسب سمجھا گیا کہ اس میں ترمیم کی جائے۔کابینہ نے بھی اس کی منظوری دی اور صدر پاکستان بھی دستخط کرچکے ہیں۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آرڈیننس سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے