پرویز الہی کی آڈیو ٹیپ نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ معمولی ٹیپ نہیں، جس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ٹیپ عدلیہ کے کردار پر ایک سوالیہ نشان بن کر سامنے آئی ہے، پاکستان بار کونسل کی طرح مطالبہ کروں گا کہ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے