پرانے پاکستان میں کھاد ملتی تھے، نئے پاکستان میں بھنگ ملے گی، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پرانے پاکستان میں کھاد ملتی تھی اور نئے پاکستان میں بھنگ ملے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے