پاکستان کے پاس طاقتور ترین فورسز موجود ہیں جو اندرونی اور بیرونی طور پر دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس طاقتور ترین فورسز موجود ہیں جو اندرونی اور بیرونی طور پر دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ سیاسی حکومت آنے کے بعد کچے کے واقعات میں سو فیصد تو نہیں لیکن کمی ضرور آئی ہے جس کے اعدادوشمار موجود ہیں۔ وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ آج بھی کچے کے علاقوں میں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے