پاکستان کے لیئے فرد واحد نہیں بلکہ ایک بن کر سوچیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہ عہد بھی کریں کہ آئندہ ہم جب بھی سوچیں تو اپنے ملک کیلیے ایک قوم بن کے سوچیں ایک فرد اور شخص بن کے نہ سوچیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے