لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام میاں نوازشریف صاحب کی شکل میں اپنے حالات کی بہتری , اپنی خوشحالی اور ملک کے حالات کو بہتر ہونے کی نوید دیکھتے ہیں اسی لیے عوام میاں نوازشریف کا استقبال کرنے آرہے ہیں۔
Short Link
Copied