لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے چار سالوں میں اس حکومت کی جو حکمرانی ہے اس نے ملک کی بنیادوں کو ہلادیا ہے.یہ حکومت خود کو پاکستان کا چیمپئن بنا کے پیش کررہی ہے پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کو تباہ کرنے کیلیے عمران خان سے موثر ہتھیار نہیں مل سکتا۔
Short Link
Copied