اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ جو ملک کو آگ لگائیں، جو ملک کو بند کرنے کی بات کریں۔ جن کے اپنے بچے باہر عیاشیاں کررہے ہوں اور لوگوں کے بچوں کو کہیں کہ سول نافرمانی کرو انکے ساتھ مذاکرات اس وقت مشکل ہوسکتے ہیں۔
Short Link
Copied