پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام نام نوازشریف ہے، سلمیٰ بٹ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب پاکستان کے کامیاب ترین وزیراعظم رہ چکے ہیں اور وفاق ہو یا پنجاب میاں نوازشریف کی رہنمائی اور مشاورت سے ہی تمام اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام نام نوازشریف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے