پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا، اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا اور پاکستان نے IMF کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا لیکن پھر جو ڈان لیک سے ڈرامہ شروع ہوکر پانامہ لیک تک پہنچا جس کا خمیازہ پاکستان کے عوام کو بھگتنا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے