اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم پوکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ آپ کی اس حکومت نے اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم اور مسلسل شبانہ روز محنت سے معاشی استحلام حاصل کرلیا ہے۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستی کا عمل جاری ہے۔دہشتگردی کیخلاف ہماری مسلح افواج ، پولیس ، ایف سی اور رینجر سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے بےمثال ہمت جرات اور بہادری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
Short Link
Copied