‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبا شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ہم نے ایک ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے اللہ تعالیٰ کو پاکستان کی اور اس قوم کی بہتری منظور تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے