(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 16 ماہ میں اتحادی حکومت میں دن رات کوشش کرکے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا وگرنہ پٹرول تو دور کی بات عوام کو ایک وقت کی روٹی نہ مل پاتی اور لاکھوں لوگ بےروزگار ہوجاتے۔
Short Link
Copied