(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کی مکمل روک تھام کیلیے منسٹری دن رات کام کررہی ہے اس پہ تھوڑا ٹائم ضرور لگے گا لیکن انشاءاللہ اس میں ہمیں کامیابی حاصل ہوگی۔ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے حکومت دن رات کام کررہی ہے۔
Short Link
Copied