(پاک صحافت) وزیر اعظم شہبا شریف نے "رب ذوالجلال کا احسان- پاکستان” کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں۔ پاکستان کو درپیش معاشی و معاشرتی اور دہشت گردی جیسے مسائل کا حل اتحاد ہے۔ جس میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد بالخصوص علماء کرام کا کردار انتہائی اہم ہے۔
Short Link
Copied