(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ لوگوں کی زندگیاں آسان بنانے کی پوری دیانتداری سے کوشش کرینگے۔ جس دن انشاء اللہ میاں نواز شریف وزیر اعظم بنے، پاکستان کے دوست ممالک ھماری مدد کیلئے لپکیں گے کیونکہ وہ نواز شریف پر اعتماد کرتے ہیں۔ پاکستان کا اعتبار جو عمران خان کی نادانی نالائقی اور نااہلی سے کھو گیا، اسے واپس حاصل کرینگے۔
Short Link
Copied