(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے اگر تنقید کرنی ہے تو آپ میری ذات، میری پارٹی پر کریں، پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے پہلے امریکی سازش کا بیانیہ بنایا اور پھر اس پر یو ٹرن لیا.فارن پالیسی سے کھیلنا عمران خان کا وطیرہ رہا ہے۔
Short Link
Copied