پاکستان میں 27 سال بعد بڑے لیول کا ایونٹ ہونے جارہا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پاکستان کی میزبانی میں 15 اور 16 اکتوبر کو ہونے جارہا ہے۔ الحمدللہ ہماری بھرپور تیاری ہے اور میزبانی کو احسن طریقے سے نبھائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے