(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ یہاں آج پاکستانیوں کے پاس بجلی کا بل دینے کے پیسے نہیں ہیں، گیس کی قیمتیں آسمان کیطرف جاچکی ہیں یہ اسی لیے جاچکی ہیں کہ پاکستان میں کرپشن کی بنیاد عمران نیازی پراجیکٹ کے ذریعے رکھی گئی تمام لوٹا ہوا پیسہ سفید کروایا گیا۔
Short Link
Copied