(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مگر پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی اور اتفاقِ رائے کے ذریعے 1973 کا متفقہ آئین دیا اور بعد میں سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر جمع کر کے اٹھارہویں ترمیم کی۔
Short Link
Copied