پاکستان میں اتنی صلاحیت ہے کہ اگر ہم مستقل مزاجی سے کام کریں تو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، احسن اقبال

احسن اقبال
کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان میں اتنی صلاحیت ہے کہ اگر مستقل مزاجی سے ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہوں تو ہم 9,10 فیصد سے سالانہ ترقی کرسکتے ہیں لیکن اسکے لیے ہمیں مل مے کام کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے