اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت پچھلے ایک سال میں الحمدللہ آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے اور ملک ترقی کررہا ہے۔ مہنگائی کی شرح 2.4 یصد پہ آچکی ہے۔ شرح سود اس وقت 12 فیصد پر ہے۔
Short Link
Copied