پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کا مشکور ہوں جنہوں نے ایک ورکر کو خیبرپختونخواہ کا گورنر بنایا۔ وفاق کی علامت صدر آصف علی زرداری صاحب کے ساتھ مل کر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کو پورا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے